چنے بھی مکھانوں کا سود دیتے ہیں
کس کے بھوکھ لگنے تو دیجئے
ٹوٹی کھاتیں بھی ماں کی گود بنتی ہیں
بدن کو جرا تھکنے تو دیجئے
تللوکت بھی بہتر ہوتے ہیں
شکووں کو دل میں ہی رہنے تو دیجئے
سمندر بھی آسمان میں تیرتے ہیں
تپش سے انکو بادل بننے تو دیجئے
ملک بھی ایک ہو جاتے ہیں
عوام کو اپس میں ملنے تو دیجئے
نامراد بھی اچھے لگتے ہیں
قفن میں انکو سجنے تو دیجئے
نامراد
No comments:
Post a Comment